نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسلوبِ تنبیہ

سوال نمبر 2001 : آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کو غلطی پر متنبہ فرماتے تھے تو براہ راست ان کا نام لے کر نہیں فرماتے بلکہ اس طرح فرماتے کہ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اس طرح اس طرح کرتے ہیں اور بعض اوقات بعض صحابہ کو براہ راست بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلطی پر متنبہ فرمایا ہے جیسے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو عشاء کی نماز میں لمبی قرآت پر تنبیہ فرمائی۔ اس قسم کے واقعات سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے کہ کس درجہ کے لوگ کسی کو براہ راست تنبیہ کر سکتے ہیں اور کونسے لوگ براہ راست کسی کو غلطی پر تنبیہ نہ کرے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسلوبِ تنبیہ - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال