انبیاء کا قبروں میں زندہ ہونا اور ہمارا عقیدہ

سوال نمبر 2000 : معراج شریف کی رات حضور پر نور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ایک سرخ ٹیلے کے قریب اپنی قبر مبارک میں کھڑے ہوکر نماز پڑھتے دیکھا۔ تو کیا تمام انبیاء کرام اپنی قبور میں نماز اور دیگر عبادات کرتے ہیں اور اس کے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہئے کہ کیا تمام انبیاء کرام علیہم السلام زندہ ہیں؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی