اسلامی ریاست اور غیر مسلموں کے ساتھ سلوک
سوال نمبر 1999 : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی تو وہاں مسلمانوں کے علاوہ کچھ اہل کتاب بھی تھے اور مشرکین بھی تھے جن کے ساتھ مسلمانوں نے مل کر رہنا تھا۔ اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رہن سہن کے لحاظ سے مسلمانوں کے لئے کیا قوانین بیان فرمائے جن کے تحت مسلمانوں نے ان غیر مسلموں کے ساتھ رہنا تھا۔ دنیا میں امن و امان کے لحاظ سے ان قوانین کی اہمیت کی وضاحت فرمائیں۔
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم