مسلمانوں میں ثابت قدمی کی بیداری

سوال نمبر 1997: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت میں ایک خاص صفت جو ہمیں ہر موقع پر نظر آتی ہے وہ ہے عزم و استقلال اور آجکل مسلمانوں میں بہت کم نظر آرہی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت میں اگر عزم استقلال کے واقعات کا اگر خود بھی مطالعہ کیا جائے اور دوسروں کو بھی ہم سنائیں تو کیا اس سے ہمارے اندر عزم استقلال پیدا ہو سکتا ہے؟ نیز عملی طور کر اُمت کے اندر عزم استقلال کے پہلو کو اجاگر کرنے کیلئے کیا حکمت عملی بنائی جا سکتی ہے ?

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
مسلمانوں میں ثابت قدمی کی بیداری - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال