معاشرتی رسموں کے تدارک کا انفرادی کردار
سوال نمبر 1995:ہمارے معاشرے ميں رسمیں اتنی سرایت کر چکی ہيں کہ ان کے خلاف بات کرنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے چہ جائیکہ کسی کوان رسموں سے منع کرنا۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں بھی کافی غلط رسومات رائج تھیں جن کا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قلع قمع کر دیا۔ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت سے اس معاملے ميں کیا راہنمائی مل رہی ہے کہ اس قسم کی رسموں کا تدارک اکیلے ایک مسلمان کیسے کر سکتا ہے جبکہ اُس کے ارد گرد سارے لوگ ان رسومات کو چھوڑنا نہیں چاہتے؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم