سفارش اور شفاعت کا اخلاقی مفہوم

سوال نمبر 1994:سیدنا ابو موسیٰ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم صل اللّه علیہ و الہ و سلم کے پاس جب کوئی سائل آتا یا آپ سے کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپ صحابہ سے فرماتے تم سفارش کرو اس کا تمہیں ثواب ملے گا اور اللہ جو چاہتا ہے اسے نبی کی زبان سے جاری کرا دیتا ہے یا فیصلہ کرا دیتا ہے۔ اس ارشاد مبارک اور سیرت سے آج کل کے دور کے لحاظ سے ہمارے لئے کیا عملی رہنمائی ملتی ہے۔؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
سفارش اور شفاعت کا اخلاقی مفہوم - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال