حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عظمت و فضیلت
سوال نمبر 1993:آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا کہ اُن کے دل میں ایک چیز ہے جس کی وجہ سے وہ باقیوں پر فضیلت رکھتےہیں ۔ کیا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دل جس کیفیت کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارہ فرمایا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی محبت تھی یا خشیت ؟ قرآن پاک میں جن لوگوں پر اللہ تعالیٰ کے انعام کا ذکر ہے جو کہ انبیاء ، صدیقین ، شہداء اور صالحین ہیں تو کیا اُن میں انبیاء کے علاوہ باقی تینوں میں جو درجات کا فرق ہے کیا وہ محبت الٰہی کی بنیاد پر ہے ؟ کیا اس دور میں بھی صدیقین موجود ہیں اُن کی پہچان کیا ہے ؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم