دنیا کی محبت اور آخرت کی دعوت

سوال نمبر 1991: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری حیات طیبہ میں امت کو آخرت کی تیاری کی دعوت دی اور قرآن پاک میں بھی یہی دعوت ہے کہ یہ دنیا عارضی ہے اور اصل گھر آخرت کا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی یہی پیغام پہنچایا اور آج تک تمام اہل حق یہی بات فرما رہے ہیں۔ لیکن دنیا طلبی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا دنیا کی طرف دعوت آخرت کی دعوت سے زیادہ ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی