بازار کی ظلمتوں سے بچاؤ کی تدابیر
سوال نمبر 1973: آپ صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں خریداری کے لئے تشریف لے جاتے تھے اور ہم بھی جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے نبی تھے اس وجہ سے بازار کی ظلمتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اثر انداز نہیں ہوتی تھی لیکن ہم پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہیں۔ وہ کونسی احتیاطیں ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے ہم بازار کی ظلمتوں سے بچ سکتے ہیں؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم