جو مال کو پسند نہ کرے اس میں کوئی خوبی نہیں
سوال نمبر 1990: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مال کو پسند نہ کرے اس میں کوئی خوبی نہیں ہے کیونکہ اس کے وسیلے سے رشتہ داروں کے حق پورے کئے جاتے ہیں اور امانت ادا کی جاتی ہے اور اس کی برکت سے آدمی دنیا کے لوگوں سے بے نیاز ہوجاتا ہے۔ (بہیقی) (اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ 354)۔ اس حدیث شریفہ میں مال کو پسند نہ کرنے والے کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ اس میں کوئی خوبی نہیں اور آگے مال کے فوائد بیان فرمائے گئے ہیں۔اس کی وضاحت فرمائیں۔؟
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم