سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں بدگمانی سے بچنے کا طریقہ

سوال نمبر 1989: جب کفار نہیں بھی مانتے تھے تو جس طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر یہ کفار نہیں تو شاید ان کی اولاد میں لوگ ہدایت لے لیں گے لیکن آجکل ہمارا جب کسی سے معاملہ ہو تو ہم لوگ تو شروع ہی بدگمانی سے کرتے ہیں، کیونکہ آج کل دھوکے بھی عام ہیں اور اعتماد بھی نہیں ہوسکتا تو ہمیں اس بارے میں کیا کرنا چاہیے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی