وسیلہ کی حقیقت، اقسام اور شرعی حدود

سوال نمبر 1988:وسیلہ کے بارے میں قرآن پاک میں بھی آیا ہے اور احادیث شریفہ میں بھی آیا ہے لیکن اس کی تفصیل کے بارے میں بہت سے شکوک و شبہات ہیں۔اگر کچھ وضاحت فرمائیں کہ وسیلہ اصل میں کیا ہے اور کن کن چیزوں کے وسیلہ سے اللہ تعالی سے مانگا جا سکتا ہے اور کن کن چیزوں کے وسیلہ کی ممانعت ہے ؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی