متشابہ روایات میں غور و بحث

سوال نمبر 1986: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ فرمایا کہ یہ تو وہ باتیں تھیں جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی میں آپ تک پہنچا دیں اور ان کے علاوہ کچھ اور باتیں ہیں اگر وہ میں ظاہر کر دوں تو میری گردن ناپی جائے گی۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے فرمان سے یہ بات ہمیں ملتی ہے کہ کچھ باتیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایسی تھیں جن کو صرف صحابہ کرام ہی سمجھ سکتے تھے۔ اس لئے وہ آگے امت کو منتقل نہیں ہوئیں۔ کیا اس قسم کے روایات کی تفصیل میں جانے منع کیا گیا ہے جس طرح قرآن پاک کے متشابہات کی تفصیل میں جانے سے منع کیا گیا ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
متشابہ روایات میں غور و بحث - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال