نبی ﷺ کی سنتِ مداومت

سوال نمبر 1985: ایک حدیث شریف میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم جب کوئی کام کرتے تھے اس پر مداومت فرماتے تھے۔ اس حدیث شریف کی روشنی میں وہ کونسے ذرائع ہیں جن کو استعمال کر کے ہم نیک اعمال پر مداومت اختیار کر سکتے ہیں اور وہ کونسے عوامل ہیں جو ہمارے لیے مداومت اختیار کرنے میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
نبی ﷺ کی سنتِ مداومت - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال