اچھے عمل کے لیے اچھی نیت کیوں شرط ہے؟

سوال نمبر 1982: نبی ﷺ نے فرمایا: "إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ" (اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے)۔ سوال: جب عمل کا ظاہر اچھا ہو تو پھر نیت پر اتنا زور کیوں؟ کیا نیت وہ باطنی کیفیت ہے جو عمل کو نور یا ظلمت بناتی ہے، جیسے صوفیاء فرماتے ہیں کہ نیت روحِ عمل ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
اچھے عمل کے لیے اچھی نیت کیوں شرط ہے؟ - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال