کیا انسان تقویٰ کے باوجود کبھی خطا سے خالی نہیں رہتا؟

سوال نمبر 1981: اگر دل میں تقویٰ پیدا ہو جائے تو پھر "برائی کے بعد نیکی" کی تاکید کیوں؟ کیا یہ اس لیے کہ انسان تقویٰ کے باوجود کبھی خطا سے خالی نہیں رہتا؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی