اجتہادِ نبوی: حیثیت، امتیازات اور فقہی اجتہاد سے فرق

سوال نمبر 1972: رسول اکرم ﷺ بعض مواقع پر ایسے معاملات میں بھی فیصلہ فرما دیتے تھے جن کے بارے میں براہِ راست وحی نازل نہیں ہوئی تھی۔ ایسے مواقع پر آپ ﷺ کے فیصلے کو کیا "اجتہادِ نبوی" کہا جائے گا؟ اور یہ اجتہاد فقہاء کے اجتہاد سے کن پہلوؤں سے مختلف اور ممتاز ہے؟

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی