غزوہ بدر میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا پوری رات مانگنا مگر مزدلفہ کی رات میں کچھ آرام کرنا
سیرت سوال نمبر 1559
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
جہاد اور حج دونوں کے معاملات مختلف ہے
میڈیکل اینڈریلین کی مثال
حج کے 5 ایام میں جتنا مجاہدہ ہے وہ عام طور پر نہیں کیا جس سکتا
حج کے اعمال پہلے سے معلوم ہوتے ہیں مگر جہاد میں غیر یقینی صورتحال ہوتی ہے
جہاد کے حالات بالکل مختلف ہیں اس کو کمپئر نہیں کر سکتے
مزدلفہ کے اعمال امت کی تعلیم کیلئے تھے