آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فراست اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فراست

سوال نمبر 1585

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے

قاضی اس بات ہر پر فیصلہ کرے گا کہ حق کس کی بات سے واضح ہورہا ہے،اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فراست اس حد تک تھی کہ بعثت سے پہلے جب حجر اسود رکھنے کی باری ائی قبائلی دور تھا قریب تھا کہ لڑحائی ہوجاتی اس وقت اپ صلی الہہ علیہ وسلم نے فراست سے فیصلہ فرماکرلڑھائی ختم کروادی ،اپ صلی اللہ علیہ کے مختلف رنگ تھے صحابہ کرام میں اپ صلی اللہ علیہ کے مختلف رنگ تقسیم ہوگِئے۔ 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فراست اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فراست - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال