آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فراست اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فراست

سیرت سوال نمبر 1580

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے

قاضی اس بات ہر پر فیصلہ کرے گا کہ حق کس کی بات سے واضح ہورہا ہے،اپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فراست اس حد تک تھی کہ بعثت سے پہلے جب حجر اسود رکھنے کی باری ائی قبائلی دور تھا قریب تھا کہ لڑحائی ہوجاتی اس وقت اپ صلی الہہ علیہ وسلم نے فراست سے فیصلہ فرماکرلڑھائی ختم کروادی ،اپ صلی اللہ علیہ کے مختلف رنگ تھے صحابہ کرام میں اپ صلی اللہ علیہ کے مختلف رنگ تقسیم ہوگِئے۔ 

آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فراست اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فراست - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال