غافلين کی مجلس میں جانے سے پہلے کی تیاری

سوال نمبر 1580

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے

ہر شخص میں critical stage کی اہمیت اور یورپ امریکہ میں اس کی مثال بیان فرمائی، فرمایا غفلت کی جگہوں سے بچنے کیلئے انسان ذکر سے اتنا عادی ہوجائے کہ اسکے بغیر رہ نہ سکے