ذکر والی زبان، شکر والا دل اور مشقت والا بدن کیسے ملے گا؟
سیرت سوال نمبر 1571
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
تینوں اعمال اختیاری ہیں اختیار استعمال کرے۔ باقی ہر ایک کی تفصیل بیان فرمائی۔ تو اس کے دو طریقے ہیں ایک فوری لیکن وقتی اور دوسرا مستقل اور دائمی