اپنے نفس کو ذلیل کرنا اور تکبر کے علاج میں فرق

سیرت سوال نمبر 1565

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ہیٹنز مسلم کمیونٹی ٹرسٹ - مرسی ہاؤس، بیٹر سی روڈ، سٹاک پورٹ، مانچسٹر، انگلینڈ
  • انسان کوئی ایسا کام شروع کرے جو وہ کر نہ سکے تو لوگوں کی نظروں میں کم ہوجاتا ہے
  • لوگوں کی نظروں میں با وقار رہنا چاہئے تاکہ لوگ غلام نہ سمجھیں
  • ایک مسنون دعا
  • صوفیا جو مجاہدہ کرواتے ہیں وہ تذلل کیلئے نہیں بلکہ کسی رذیلہ کے علاج کیلئے وقتی ہوتا ہے
  • حضرت جنید رحمۃ اللہ علیہ اور شبلی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ
اپنے نفس کو ذلیل کرنا اور تکبر کے علاج میں فرق - مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال