حقیقتِ توحید و رسالت ۔ درس نمبر 7

نام نہاد صوفیا کی غلطی، فیصلہ شریعتِ مطہرہ کرے گی، حضرت مجدد صاحبؒ کی طرف سے حضرت شیخ اکبرؒ کی تحقیق کی تاویل و تشریح، حضرت مجدد صاحبؒ کی اپنی تحقیق، حضرت شاہ اسمٰعیل شہیدؒ کا اس اختلاف پر تبصرہ، حضرت شاہ اسمٰعیل شہیدؒ کے حضرت مجددؒ کی بعض تحریرات پر شبہات اور ان کا جواب، اصل بات، حاصل کلام

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی