حقیقتِ توحید و رسالت ۔ درس نمبر 9

حقیقتِ محمدی، سبب کو اختیار کرنا شرک نہیں، سبب کا سبب بھی ہوتا ہے، اسباب کا سلسلہ کافی آگے تک جاسکتا ہے، سبب کے استعمال میں مسبب الاسباب کو نہیں بھولنا چاہئے، ہر تعظیم شرک نہیں بلکہ بعض تعظیم تو تقوٰی کی نشانی ہے، ایاک نعبد وایاک نستعین کو سمجھنا ضروری ہے، استعانت اگر سبب سے ناشی ہو تو شرک نہیں، انما انا القاسم واللہ یعطی، دو قسم کے فیوض، انسانِ کامل، حقیقتِ انسانی، حقیقتِ محمدی کا تعارف حقیقتِ انسانی کی روشنی میں، اور درس کے آخر میں جنات کیلئے خصوصی دعا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی