حقیقتِ توحید و رسالت ۔ درس نمبر 8
کتاب کے پہلے حصہ کی اختتامی دعا - ان معارف عالیہ کے بارے میں مجدد صاحب کی رائے، وحدت الوجود کا غلط مفہوم اور اس کی اصلاح، وجودِ صرف کی تجلی، اشرف المخلوقات کے شرف کی وجہ، عارف تام المرفت کی خصوصیت، عدم کا مرتبہ علم میں وجود اور اس کی مثال، حضرتؒ کے معارف کے محفوظ ہونے کی بشارت، تحدیث نعمت، شرک سے بچت اور ادب سنگ سنگ، ادب ذریعہ حصولِ فیوض و برکات ہے، ادب میں اعتدال، شعائراللہ کی مثالیں، موجودہ دور میں بے ادبی بڑھ گئی ہے، سورۃ فاتحہ کی تشریح، آیت ایاك نستعین کی تشریح و تفصیل، جس طرح پہلے بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات وراء الوریٰ ہے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم