حسین ؓ ذبیح
حسین ذبیح کی اولاد میں ذبیحِ عظیم
ان کے مقام کو جاننے چاہئیے فہمِ سلیم
یہ سیدا میں ہیں نواسہ رسول بھی ہے
مخالف ان کا جو بھی ہوگا ہوگا قلبِ سقیم
حُبِ دنیا کے تماشوں کا اک نظارہ ہے
یہ کربلا کا واقعہ کیدِ شیطانِ رجیم
ہوں بر طریق ِ صحابہ در حب آلِ رسول
اس کے علاوہ کیا بتائے ہو جو عقلِ فہیم
عطا سب تینوں نسبتوں کی قدر ہم کو شبیر
صحابہ، اہلِ بیت، ماؤں کی ہو از ربِ کریم