پردے کی ضرورت اہمیت اور فوائد ۔
شادی بیاہ اور فوتگی کی رسومات میں قباحتیں اور انکا علاج
تصوف کا خلاصہ
خواتین سے درخواست ہے کہ اپنی اصلاح کی نیت سے نہ صرف خود شرکت کریں بلکہ اپنی ساتھی خواتین کو بھی اس جوڑ میں شرکت کی دعوت دیں ۔نیز ہر اتوار کو مذکورہ مقام پر صبح 11 تا 12 بجے خواتین کے لئے اصلاحی بیان ہوتا ہے ۔
خانقاہ کے تقدس اور پرسکون ماحول کےلئے ضروری ہے کہ گود والے بچوں کے علاوہ اپنے ہمراہ چھوٹے بچوں کو نہ لائیں۔
پتہ: مکان نمبرCB-1991/1،گلی نمبر4، اشرف لین ، نزد مسجد امیر حمزہ ،الہ آباد ، ویسٹرج 3 راولپنڈی۔
وقت کی پابندی نہایت ضروری ہے
ان شاءاللّٰہ
(ہفتہ 4 مارچ کی عصر سے اتوار 5 مارچ کی عصر تک) خانقاہ میں 24 گھنٹے کا جوڑ ہے.
اس جوڑ میں حضرت شاہ ولی اللہ صاحب رحمۃاللہ علیہ کی معرکۃ الآرا تصنیف "ُالطاف القدس" کی پوری تعلیم ہو گی (مغرب کے بعد بھی اسی کی تعلیم ہو گی).
نوٹ:
ساتھی عصر میں پہنچ جائیں، امید ہے کہ یہ تعلیم عصرکے بعد شروع ہو جائے گی.
خلفاء اور مجازین کے لئے شرکت لازمی ہے (نہ آنے کی صورت میں اطلاع کر دیں)
مقامی ساتھی (بھی) اس پورے جوڑ میں (لازمی) شرکت کریں اور باقی ساتھیوں کو بھی اطلاع کر دیں.
یہ تمام تعلیم براہ راست tazkia.org پر بھی نشر کی جائےگی (لائیو سننے والے ساتھی اس کی power point slide ویب سائیڈ سے ڈاؤنلوڈ کر لیں).
ضرورت کے مطابق اپنے لئے بستر ساتھ لے کر آئیں.
ان شاءللہ 10, 11, 12 مارچ (بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار) کو قصور میں حضرت صوفی محمد اقبال صاحب مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کا سہ روزہ روحانی اور اصلاحی اجتماع ہے ۔ اجتماع جمعہ کی نماز سے شروع ہوگا اور اتوار کو اشراق کے بعد دعا ہوگی۔
اجتماعی طور پر جانے والے ساتھی پہلے سے اطلاع کر دیں، ساتھی موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر جائیں
جنوری 2017
ان شاء اللہ ۔ اتوار 29 جنوری، 2017ء صبح9:00سے لیکر12:00بجے تک شرعی تقاضوں اور پردے کے اہتمام کے ساتھ خانقاہ امدادیہ میں خواتین کاتربیتی اور اصلاحی جوڑ ہورہا ہے۔ خانقاہ کی ذمہ دار خواتین مندرجہ ذیل موضوعات پر بات کریں گی ۔
معاملات کی صفائی
گھریلو امور میں معاملات کا خیال کیسے رکھا جائے
تصوف کا خلاصہ
خواتین سے درخواست ہے کہ اپنی اصلاح کی نیت سے نہ صرف خود شرکت کریں بلکہ اپنی ساتھی خواتین کو بھی اس جوڑ میں شرکت کی دعوت دیں ۔نیز ہر اتوار کو مذکورہ مقام پر صبح 11 تا 12 بجے خواتین کے لئے اصلاحی بیان ہوتا ہے ۔
خانقاہ کے تقدس اور پرسکون ماحول کےلئے ضروری ہے کہ گود والے بچوں کے علاوہ اپنے ہمراہ چھوٹے بچوں کو نہ لائیں۔
پتہ: مکان نمبرCB-1991/1،گلی نمبر4، اشرف لین ، نزد مسجد امیر حمزہ ،الہ آباد ، ویسٹرج 3 راولپنڈی۔
(وقت کی پابندی نہایت ضروری ہے)
2016
دسمبر 2016
نومبر 2016
اکتوبر 2016
مئی 2016
فروری2016
انشأاللہ۔14فروری2016( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔جس میں ان موضوعات پر بات ہو گی۔
وقت کا صحیح استعمال
فیشن کے نئے انداز اور اُن سے بچنا
تصوّف کا خلاصہ
جنوری2016
انشأاللہ۔03جنوری2016( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔جس میں ان موضوعات پر بات ہو گی۔
تصوّف کی تعلیم
ریاکاری اور نمود و نمائش
میڈیا کی یلغار سے کیسے بچا جائے
2015
نومبر 2015
انشأاللہ۔08 نومبر 2015( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔جس میں ان موضوعات پر بات ہو گی۔
حسد
خواتین کے آپس ميں معملات
تصوف کا خلاصہ
اکتوبر 2015
سفرِ حج کے دوران حضرت کو فون کرنے کے اوقات دن 02:45 بجے سے 03:45 تک پاکستانی وقت کے مطابق ہے۔
جون 2015
الحمد للہ۔ رمضان 2015 کے سحرو افطار کے نقشے اپلوڈ ہو چکے ہیں۔
انشأاللہ۔07 جون 2015( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 08:30AM سے 11:30AM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
اپریل 2015
انشأاللہ۔19 اپریل 2015( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
مارچ 2015
انشأاللہ۔ 30, 31 مارچ 2015( بروزپیر، منگل) کو جامع مسجد اقصیٰ میں حضرت شاہ صاحب میراث کا کورس پڑھائیں گے۔ پتہ:۔ جامع مسجد اقصیٰ، سکیم نمبر 7، گلی نمبر 2، ریلوے ہسپتال، راولپنڈی۔ رابطہ:۔03325289274
انشأاللہ۔ 20, 21, 22 مارچ 2015( بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار) کو لاہور میں حضرت صوفی اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کا سہہ روزہ اصلاحی جوڑ ہے ۔ جو ساتھی اجتماعی یا انفرادی طور پر جانا چاہیں وہ جلد از جلد اپنا نام لکھوا دیں۔
انشأاللہ۔15 مارچ 2015( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
فروری 2015
انشأاللہ۔ 20, 21, 22 فروری 2015( بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار) کو مسجدِ عظیم ، مین جناح ایونیو ، ماڈل کالونی ، کراچی (رابطہ:عظیم صاحب 03008226001 ) میں حضرت شاہ صاحب کا سہہ روزہ اصلاحی جوڑ ہے ۔ جو ساتھی اجتماعی یا انفرادی طور پر جانا چاہیں وہ جلد از جلد اپنا نام لکھوا دیں۔
انشأاللہ۔01 فروری 2015( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
2014
دسمبر 2014
انشأاللہ۔28 دسمبر 2014( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ 19, 20, 21 دسمبر 2014( بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار) کو مدرسہ تعلیم القرآن، رسالے والا روڈ، گلشن اقبال (ستارا کالونی)، فیصل آباد (رابطہ: مصطفیٰ صاحب 03335589291 ) میں حضرت شاہ صاحب کا سہہ روزہ اصلاحی جوڑ ہے ۔ جو ساتھی اجتماعی یا انفرادی طور پر جانا چاہیں وہ جلد از جلد اپنا نام لکھوا دیں۔
نومبر 2014
انشأاللہ۔16 نومبر 2014( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 09:00AMسے12:00PM تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔ جس میں درج ذیل موضوعات پر تعلیم ہو گی۔
خواتین کے لئے فرض عین علم کی ضرورت
عیادت اور تعزیت میں فرق
تصوف کا خلاصہ
انشأاللہ۔ آج مورخہ ۶ نومبر ۲۰۱۴ کو حضرت شاہ صاحب حج سے واپس تشریف لا رہے ہیں۔ حضرت شاہ صاحب 4:45PM پر نواز خان صاحب(رابطہ: 03335163122) کے گھر ( امین ٹاؤن) میں خواتین کے لیے دعا فرمائیں گے۔ مغرب کے بعد خانقاہ میں درود شریف کی مجلس کے بعد دعا ہو گی۔ حضرت جمعہ مرحبا مسجد میں پڑھائیں گے۔
انشأاللہ۔ مورخہ7, 8, 9 نومبر 2014 ( بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار)
کو کراچی میں حضرت صوفی محمد اقبال صاحب رحمت اللہ علیہ کے خلفاء کا جوڑہے۔ ماجتماعی طور پر جانے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ براہِ مہربانی موسم کے مطابق بستر ہمراہ لے جائیں۔
پتہ:۔ جامع مسجد جلیلیہ و خانقاہ شریف ایس ٹی، سیکٹر ۵ سی، کے ڈی اے، اسکیم نمبر ۱۴، سرجانی ٹاؤن ، کراچی۔
رابطہ: 03212054411, 03002360275
اگست 2014
انشأاللہ۔ آج11 اگست 2014( بروز پیر)
کو بعد نماز مغرب مسجدِ اطاعت، ایگزیکٹیو لاجز ، فیز 3 بحریہ ٹاؤن نزد ٹانگہ چوک میں بیان ہو گا۔ مستورات کا بھی انتظام ہے۔ رابطہ: 03008226001
انشأاللہ۔18 اگست 2014( بروز پیر)
کو مکان نمبر A-628، گلی نمبر 40، سٹی صدر روڈ، موہن پورہ، راوالپنڈی میں خواتین کے فرض عین علم کا کورس(کل وقتی)شروع ہو رہا ہے۔ رابطہ: 03345399972، 03009566690
انشأاللہ۔18 اگست 2014( بروز پیر)
کو خانقاہ میں خواتین کے فرض عین علم کا کورس(جز وقتی، اوقات: صبح 9:00 سے 11:00)شروع ہو رہا ہے۔ رابطہ: 03325289274، 0515193010
انشأاللہ۔17 اگست 2014( بروز اتوار)
کو خانقاہ میں 8:30سے11:30 تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ آج10 اگست 2014( بروز اتوار)
کو خانقاہ میں تصوف اور اپنی اصلاح سے متعلق سوالوں کے جوابات دیے جائیں گے۔
انشأاللہ۔08, 09, 10 اگست 2014( برو ز جمعہ، ہفتہ، اتوار)
کو حضرت شاہ صاحب کرک میں ہونگے۔ رابطہ:۔ 03325289274
جون 2014
انشأاللہ۔22 جون 2014( بروز اتوار) کو خانقاہ میں 8:30سے11:30 تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔13, 14, 15 جون 2014( برو ز جمعہ، ہفتہ، اتوار)
کو یونین کونسل آفس، روات، مری میں حضرت شاہ صاحب کے زیر سر پرستی سہہ روزہ اصلاحی اور تربیتی جوڑ ہے۔ رابطہ:۔ 03325289274
مئی 2014
انشأاللہ۔16 سے 24 مئی 2014تک شاہ صاحب کشمیر ميں ہونگے۔
انشأاللہ۔11 مئی 2014( بروز اتوار)
کو خانقاہ میں 9:00 سے 12:00 تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ مورخہ5 مئی 2014 پیر کے دن مغرب کے بعدپلندری کی جامع مسجد میں بیان ہوگا ۔ رابطہ:۔ 03318846159
انشأاللہ۔ مورخہ5 مئی 2014 پیر کے دن 1:00 بجے تراڑ کھل کی جامع مسجد میں بیان ہوگا ۔ رابطہ:۔ 03318846159
انشأاللہ۔ مورخہ5 مئی 2014 پیر کے دن صبح تراڑ کھل خواتین کے مدرسے میں بیان ہوگا ۔ رابطہ:۔ 03318846159
انشأاللہ۔ مورخہ3 مئی 2014 ہفتہ کے دن ظہر سے لے کر اتوار کے دن عصر تک باغ میں اجتماع ہے ۔ رابطہ:۔ 03318846159
انشأاللہ۔ مورخہ3 مئی 2014 بروز ہفتہ صبح 8:00 بجے بیان محمڈن کالج ہجیرہ میں ہوگا۔ رابطہ:۔ 03318846159
انشأاللہ۔ مورخہ2 مئی 2014 کو جمعہ کا بیان جامعہ مسجد عثمانیہ کھائی گلہ ہجیرہ میں ہوگا۔نماز عصر کے بعد بیان بھی ہجیرہ میں ہوگا۔ رابطہ:۔ 03318846159
انشأاللہ۔ مورخہ یکم مئی 2014 سے 15 اگست تک پیر، منگل، بدھ، جمعہ اور اتوارکی مجالس عصر کے بعد ہوا کریں گی۔ جمعرات اور ہفتہ کی مجالس مغرب کے بعد ہوا کریں گی۔ خواتین کا بیان اتوار کو صبح 11:00 بجے ہوا کرے گا۔
اپریل 2014
انشأاللہ۔ مورخہ29 اپریل 2014 ( بروز منگل) کو ظہر کے بعد عظیم صاحب کے گھر ( بحریہ ٹاؤن ) میں بیان ہو گا۔ رابطہ: 03008226001
انشأاللہ۔ مورخہ27 اپریل 2014 ( بروز اتوار) شام 4:00 بجے وحید صاحب کے گھر ( روات میں ) خواتین کے لئے بیان ہو گا۔ عصر کے بعد مسجد ابراہیم (روات میں) بیان ہو گا۔ رابطہ: 03325487119
انشأاللہ۔ مورخہ25 اپریل 2014 ( بروز جمعہ) کو حضرت شاہ صاحب جمعہ نیلور (آفس) میں پڑھائیں گے۔
انشأاللہ۔ مورخہ20 اپریل 2014 ( بروز اتوار) کو مغرب کے بعد مسجد سیدنا فاروق اعظم ، گلی نمبر ۹، مصریال روڈ، میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔ رابطہ: 03015536543
انشأاللہ۔ آج مورخہ13 اپریل 2014 ( بروز اتوار) کو مغرب کے بعد مصطفیٰ مسجد، نیو چک مدد خان، نزد آئی ۔جے۔پی روڈ ویسٹریج میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔13 اپریل 2014( بروز اتوار)
کو خانقاہ میں 9:00 سے 12:00 تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 06 اپریل کو مغرب کے بعد مدنی مسجد، گلی نمبر 94، G-11/3، اسلام آبادمیں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
مارچ 2014
انشأاللہ۔ مورخہ ۲۸، ۲۹، ۳۰ مارچ کو بروز جمعہ ، ہفتہ، اتوار کو ملتان میں حضرت صوفی اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کاجوڑ ہو گا۔ پتہ:۔ Daewoo Stand، چوک رشید آباد، فاطمہ میڈیکل سنٹر، نقشبند قالونی ، نزد پانی والی ٹینکی، جامع مسجد زکریا و خانقاہ اقبالیہ۔ رابطہ:۔ محمد عمر صاحب۔ 03006351142، خالد صاحب۔ 03006331063۔
انشأاللہ۔ اتوار کو مغرب کے بعد مسجد الکریم، گلی نمبر 5، مسلم ٹاؤن میں حضرت شاہ صاحب کا بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ جمعہ کا بیان مدنی مسجد کھنہ پل میں ہو گا۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 09 مارچ کو عصر کے بعد نواز صاحب (03335163122) کے گھر (امین ٹاؤن) میں خواتین کیلئے بیان ہوگا۔ مغرب کے بعد طیبہ مسجد (چھپر والی)، خیابان میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 02 مارچ کو مغرب کے بعد مدنی مسجد، گلی نمبر 94، G-11/3، اسلام آبادمیں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔02 مارچ 2014
کو خانقاہ میں 9:00 سے 12:00 تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
فروری 2014
انشأاللہ۔ آج مورخہ 23 جنوری کو مغرب کے بعد مصطفیٰ مسجد، نیو چک مدد خان، نزد آئی ۔جے۔پی روڈ ویسٹریج میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 16 فروری کو عصر (4:30)کے بعد مدرسہ صدیقیہ، گلی نمبر 8، بلال ٹاؤن، کھنہ ڈاک، میں خواتین کیلئے بیان ہوگا۔ مغرب کے بعد مسجد امیر حمزہ ضیللہعنہ ، زیارت سٹاپ، وی ۔آئی ۔پی غوری ٹاؤن، کھنہ ڈاک میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 09 فروری کو عصر کے بعد نواز صاحب (03335163122) کے گھر (امین ٹاؤن) میں خواتین کیلئے بیان ہوگا۔ مغرب کے بعد طیبہ مسجد (چھپر والی)، خیابان میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 02 فروری کو مغرب کے بعد مدنی مسجد، گلی نمبر 94، G-11/3، اسلام آبادمیں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
جنوری 2014
انشأاللہ۔ آج مورخہ 26 جنوری کو مغرب کے بعد مصطفیٰ مسجد، نیو چک مدد خان، نزد آئی ۔جے۔پی روڈ ویسٹریج میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ آج مورخہ 12 جنوری کو عصر (4:00pm) کے بعد مرتضے ٰصاحب (03335185417) کے گھر(کھنہ پل ، نزد مدنی مسجد) میں خواتین کا بیان ہو گا۔مغرب کے بعد مدنی مسجد (کھنہ پل) میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔19 جنوری 2014
کو خانقاہ میں 9:00 سے 12:00 تک خواتین کا اصلاحی جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ مورخہ 03,04,05 جنوری 2014 (بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار) کو مدرسہ تعلیم القرآن ، رسالے والا روڈ، گلشن اقبال، ستارہ کالونی،فیصل آباد میں حضرت ( مدظلہ) کے زیرِ انتظام سہہ روزہ جوڑ ہے۔جو ساتھی اجتماعی طور پر جانا چاہیں وہ اپنا نام 29 دسمبر تک لکھوا دیں۔ جو ساتھی جوڑ میں شرکت کریں گے وہ بھی اپنا نام لکھوا دیں (کس دن اور کس وقت شریک ہونگے) تاکہ انتظامات میں سہولت ہو سکے۔ کوشش کریں کہ جمعہ فیصل آباد میں ادا کریں۔ موسم کے مطابق بستر ساتھ لائیں۔
2013
دسمبر 2013
انشاء اللہ ۔ آج(مورخہ ۲۲ دسمبر کو )مغرب کے بعد مسجد سیدنا فاروق اعظم ، گلی نمبر ۹، مصریال روڈ، میں بیان ہو گا۔
انشاء اللہ ۔ آج(مورخہ ۱۵ دسمبر کو ) عصر کے بعد شمس صاحب (03365160977) کے گھر(23C, خیابان نزد چھپر والی مسجد) میں خواتین کے لیے بیان ہو گا۔مغرب کے بعد طیبہ مسجد (چھپر والی ) میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی جو براہِ راست tazkia.org پرسنا جا سکے گا۔
آئندہ انشأاللہ مہینے کے آخری سوموار کو سوالوں کے جوابات دیے جائیں گے اور باقی ہفتوں میں سوموار کے دن خطوط کے جوابات دیے جائیں گے۔
انشاء اللہ۔ آج مغرب کے بعد DHA (نزد فوجی فاونڈیشن ہسپتال) میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
ساتھی معامولات کا پرچہ باقاعدگی سے پر کر کے ( خاص طور سے خلفاء اور مجازین ) ہر ماہ کی 5 تاریخ تک soft copy کی صورت ميں mashwani.khanqah@gmail.com پر میل کریں یا hard copy کی صورت میں عبید صاحب کو دیں یا خانقاہ کے احوال کے ڈبہ میں ڈال دیں۔
حضرت کو فون کرنے کے اوقات روزانہ دن ۲:۰۰ بجے سے ۳:۳۰ تک (پاکستانی وقت کے مطابق) ہے۔ ان اوقات کے علاوعہ خود بھی فون نہ کریں اور دوسروں کو بھی اسکی اطلاع کر دیں۔
آج مورخہ یکم دسمبر کو عصر کے بعد محسن شاہ صاحب (03005237724)کے گھر (kk 426, سعادات گلی، کری روڈ، راولپنڈی) میں خواتین کے لئے بیان ہو گا۔مغرب کے بعد مرحبہ مسجد کری روڈ میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی۔
انشأاللہ۔ 01۔دسمبر۔2013 بروز اتوار خانقاہ میں صبح 9:00 سے 12:00 تک خواتین کا جوڑ ہے۔
اکتوبر 2013
انشأاللہ۔ 06۔اکتوبر۔2013 بروز اتوار خانقاہ میں صبح 8:30 سے 11:30 تک خواتین کا جوڑ ہے۔
ستمبر 2013
*27,28,29,ستمبر 2013
کوحضرت صوفی اقبال مدنی رحمۃاللہ علیہ کے خلفاءکا سہ روزہ تربیتی جوڑ ٹیکسلا میں ہے۔ دعا انشأاللہ اتوار کو اشراق کے بعد ہو گی۔
اگست 2013
انشأاللہ۔ 25-08-2013 بروز اتوار خانقاہ میں8:30 سے11:30 تک خواتین کا جوڑ ہے۔
جون 2013
انشأاللہ۔ آج24-06-2013 کو مغرب کے بعدخانقاہ میں، مرحبا مسجد، کری روڈ، (مولانا حاشر صاحب) ، مدنی مسجد، کھنہ پُل (مرتضےٰ صاحب 03335185417، مولانا جاوید صاحب) اور مدنی مسجد ، G-11/3 (عثمان علی صاحب03335508992، زین صاحب) میں روحانی اور اصلاحی جوڑ ہے۔ جو کہ 24 جون کی مغرب سے 25جون کی فجر تک ہو گا۔خانقاہ میں رات کے کھانے اور سحری کا انتظام بھی ہو گا ۔ساتھی اپنی اپنی جگہ پرشامل ہونے کی کوشش کریں اور ذمہ دار ساتھیوں سے ترتیب معلوم کر لیں۔
انشأاللہ۔ 16-06-2013 بروز اتوار خانقاہ میں8:30 سے11:30 تک خواتین کا جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ 07, 08, 09 جون 2013 بروز جمعہ، ہفتہ، اتواریونین کونسل آفس، روات، مری میں سہہ روزہ اصلاحی جوڑ ہے۔
مئی2013
*03 اور 04 مئی2013
حضرت جی کا(جمعہ اور ہفتہ) ھجیرہ(راولاکوٹ۔آزادکشمیر) کا اصلاحی اور تربیتی دورہ
انشأاللہ۔ ۰۵۔مئی۔۲۰۱۳ بروز اتوار خانقاہ میں9:00 سے 12:00 تک خواتین کا جوڑ ہے۔
اپریل 2013
انشأاللہ۔ آج ۲۸۔اپریل ۔۲۰۱۳ بروزاتوار مغرب کے بعد مصطفےٰ مسجد نیو چک مدد میں بیان ہو گا۔
انشأاللہ۔آج 2013-04-21 عصر کے بعد نواز صاحب (03335163122) کے گھر امین ٹاوؑن، خیابان میں خواتین کے لیؑے بیان ہو گا۔مغرب کے بعد طیبہ مسجد (چھپر والی) خیابان میں بیان اور ذکر کی مجلس ہو گی جو کے ویب سایؑٹ پر سنا جا سکے گا۔
19,اپریل 2013
کو حضرت جی کا(جمعہ تا اتوار) میر پور کا اصلاحی اور تربیتی سہ روزہ دورہ ( رابطہ: 03318202844)
مارچ 2013
انشأاللہ۔ 2013-03-31 کو (9:00 سے 12:00 تک ) خانقاہ میں خواتین کا جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ 22, 23, 24 مارچ بر وز جمعہ، ہفتہ، اتوار کو لاہور میںحضرت صوفی اقبال صاحبؒ کا سہہ روزہ روحانی اور اصلاحی اجتماع ہے۔جمعہ کی نماز سے اجتماع میں شرکت کی کوشش کریں۔ نوٹ:- ساتھی اپنی ترتیب سے جایئں مگر اطلاع لازمی کر دیں تاکہ لاہور خانقاہ میں تعداد کی اطلاع کی جا سکے۔ موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر جایئں۔
فروری 2013
انشأاللہ۔ 24-02-2013 کو (9:00 سے 12:00 تک ) خانقاہ میں خواتین کا جوڑ ہے۔
انشأاللہ۔ 23-02-2013 بروز ہفتہ خانقاہ میں24 گھنٹے( ہفتہ کی عصر سے اتوار کی عصر تک) کا جوڑ ہے۔ ساتھی پورے جوڑ میں شریک ہونے کی کوشش کریں۔
آج (بروز پیر 11 فروری 2013) حضرت شاہ صاحب کی سوال وجواب کی مجلس نہیں ہو گی۔جن کے سوالات ہیں وہ بھیج دیں انشأاللہ کل جواب دے دیے جائیں گے۔ رابطہ: 03455164900, 03325289274 یا idara@tazkia.org
جنوری 2013
انشأاللہ۔ 2013-01-20 کو صبح 9:00 سے 12:00 تک خانقاہ میں خواتین کا جوڑ ہو گا۔
2012
دسمبر 2012
*28, 29, 30 دسمبر 2012 بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار انشاءاللہ مدنی مسجد، G-11/3، اسلام آباد، میں حضرت شاہ صاحب کی سرپرستی میں اصلاحی جوڑ (سہ روزہ) ہو گا۔ جوڑ جمعہ کی نماز کے بعد شروع ہو گا (جمعہ حضرت شاہ صاحب پڑھائیں گے)۔ساتھی موسم کے مطابق بسترساتھ لائیں
*25, 26, 27 دسمبر 2012کو حضرت شاہ صاحب لاہور میں ہونگے ۔(رابطہ عامر عثمان صاحب 03214245811)
*09,دسمبر 2012
کو خانقاہ امدادیہ میںخواتین کا ماہانہ اصلاحی اور تربیتی(صبح9:00 سے 12:00بجے دوپہرتک)جوڑ،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
اکتوبر 2012
*16,اکتوبر 2012
حضرت جی کی روانگی حجاور واپسی 26نومبر2012انشاءاللہ
*یکم اکتوبرسے اکتوبر2012
حضرت جی کاحیدرآباد،کراچی،صادق آباد،رحیم یارخان،بہالپور،طاہروالی،گوجرانوالہ،فیصل آباداصلاحی و تبلیغی دورہ۔متعلقہ علاقوں کے متعلقین 03215289274 پر پروگرام میں شمولیت کے لئے رابطہ کریں
ستمبر 2012
*28,29,30,ستمبر 2012
حضرت جی کے متعلقین صوفی اقبال مدنی رحمۃاللہ علیہ کے خلفاءکا سہ روزہ تربیتی جوڑ میں جانے کیلئے سید عبیدالرحمٰن مشوانی(امیر خانقاہ امدادیہ مرکزی راولپنڈی)سے جلد از جلد03325289274 پر رابطہ کریں
*25,ستمبر 2012
حضرت جی کی زیر نگرانیخانقاہ میں حج کا تربیتی پروگرام بعد نماز مغرب ہوگا،جسمیں خواتین کیلئے بھی پردے کا خصوصی انتظام ہے
*29,ستمبر 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*22,ستمبر 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*15,ستمبر 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*13,ستمبر 2012
بروزِ جمعرات حضرت جی کے خلیفہ مجازحضرت ڈاکٹر سلمان احمد خان(پلمونولوجسٹ) شہید ہوئے۔
*09,ستمبر 2012
کو خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا ماہانہ اصلاحی اور تربیتی(صبح8:30 سے 11.30 بجے دوپہرتک)جوڑ ،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
*08,ستمبر 2012
بروزِ سنیچر خانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتوارعصر تک مردوں کاچوبیس گھنٹے کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق،ناشتہ،انفرادی معمولات،تجوید کلاس،بیان حضرت جی ،عام ملاقات و اصلاحی گفتگو،نمازِظہر ادائیگی،طعام،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،نمازِ عصر ادائیگی،حضرت جی کی اختتامی دعا)
*1,ستمبر 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
اگست 2012
*9,اگست 2012
حضرت جی کامرحبا مسجد کری روڈ راولپنڈی میںاعتکاف کا اہتمام ہورہا ہے۔جسمیں سحری و افطاری کا اہتمام ہوگا۔
*اگست 2012
متعلقین حضرت جی سےاعتکاف میںرابطہ نہ کریں۔اور جو اذکار دئے ہیں وہی جاری رکھیں۔
*اگست 2012 رمضان المبارک میں حضرت جی سے فون کے اوقات دوپہر 2.30 تا 3.30 ہوگا۔
*اگست 2012رمضان المبارک میں بیانات کے اوقاتعصر تا مغرب ہونگے۔خانقاہ میں افطاری کا انتظام ہوگا۔
جولائی2012
*28,جولائی 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*21,جولائی 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں نماز تراویح کا اہتمام ہو رہا ہے۔جسمیں پہلے دو عشروں میں ایک ایک قرآن ختم کیا جائے گا،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔جو ساتھی حضرت جی کیساتھ اصلاحی اعتکاف کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا نام جلد از جلد نواز خان صاحب اور نعیم رسول صاحب کے پاس لکھوائیں۔
*21,جولائی 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*14تا 16 جولائی 2012
حضرت جی کا(سنیچر تا سموار) میراث کا سہ روزہ دورہ بمقام مری
*13تا 15 جولائی 2012
حضرت جی کا(جمعہ تا اتوار)کے زیر نگرانی اصلاحی اور تربیتی سالانہ سہ روزہ مردوں کا جوڑ بمقام مری
*8,جولائی 2012 کو خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا ماہانہ اصلاحی اور تربیتی(صبح8:30 سے 11.30 بجے دوپہرتک)جوڑ ،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
*07,جولائی 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
جون 2012
*30,جون 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*20,جون 2012
حضرت جی کی رویتِ ہلال کمیٹی (کراچی)کے اجلاس میں شرکت
*23,جون 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*16,جون 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*14,جون تا 22,جون 2012
حضرت جی کاحیدرآباد کراچی کا14,جون تا 22,جون2012 اصلاحی و تبلیغی دورہ ہوگا،متعلقہ علاقوں کے متعلقین 03215289274 پر پروگرام میں شمولیت کے لئے رابطہ کریں
*09,جون 2012
بروزِ سنیچر خانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتوارعصر تک مردوں کاچوبیس گھنٹے کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق،ناشتہ،انفرادی معمولات،تجوید کلاس،بیان حضرت جی ،عام ملاقات و اصلاحی گفتگو،نمازِظہر ادائیگی،طعام،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،نمازِ عصر ادائیگی،حضرت جی کی اختتامی دعا)
*02,جون 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*01,جون 2012
حضرت جی کا(جمعہ تا اتوار) ھجیرہ(راولاکوٹ۔آزادکشمیر) کا اصلاحی اور تربیتی سہ روزہ دورہ
مئی 2012
*26,مئی 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*21,مئی 2012
حضرت جی کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
*27,مئی 2012 کو خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا ماہانہ (صبح8:30 سے 12 بجے دوپہرتک)جوڑ ہوگا،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
*19,مئی 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*12,مئی 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*05,مئی 2012
بروزِ سنیچر خانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتوارعصر تک مردوں کاچوبیس گھنٹے کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق،ناشتہ،انفرادی معمولات،تجوید کلاس،فقہی سوالات جوابات نشست حضرت مفتی زہیر صاحب،بیان حضرت جی ،عام ملاقات و اصلاحی گفتگو،نمازِظہر ادائیگی،طعام،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،نمازِ عصر ادائیگی،حضرت جی کی اختتامی دعا)
اپریل 2012
*28,اپریل 2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*26 تا 29,اپریل 2012
حضرت جی کاجمعرات تا اتوار) لاہور،گوجرانوالہ کا اصلاحی اور تربیتی چار روزہ دورہ
*22,اپریل 2012
حضرت جی کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
*22,اپریل 2012 کو خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا ماہانہ (صبح9سے 12 بجے دوپہرتک)جوڑ ہوگا،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
*21,اپریل 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*14,اپریل 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*07,اپریل 2012
بروزِ سنیچر خانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتوارعصر تک مردوں کاچوبیس گھنٹے کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق،ناشتہ،انفرادی معمولات،تجوید کلاس،فقہی سوالات جوابات نشست حضرت مفتی زہیر صاحب،بیان حضرت جی ،عام ملاقات و اصلاحی گفتگو،نمازِظہر ادائیگی،طعام،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،نمازِ عصر ادائیگی،حضرت جی کی اختتامی دعا)
مارچ 2012
*23,24,25مارچ 2012 حضرت صوفی اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولانا اشرف رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کا جوڑ (مرحبا مسجد کُری روڈ۔راولپنڈی میں) ہوگا۔برائے رابطہ03215289274-03325175628
*18,مارچ2012
کو خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا ماہانہ (صبح9سے 12 بجے دوپہرتک)جوڑ ہوگا،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
*17,مارچ 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*10,مارچ 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*03,مارچ 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
فروری2012
*25,فروری 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*22,فروری2012
حضرت جی کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
*18,فروری 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِز فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*17,فروری2012سے حضرت جی کا آزاد کشمیر (میرپور۔ضلع بھمبر)کا اصلاحی اور تربیتی تین روزہ دورہ
*14,فروری2012 سے حضرت جی کی مجالس کا سلسلہ (سوال و جواب کی مجلس سموار اور منگل کو بعد نماز مغرب خانقاہ امدادیہ سے) جس میں (تصوف اور اپنی اصلاح سے متعلق اسوقت کئے جانیوالے آن لائن سوالات )کے علاوہ آج سے خطوط کا بھی جواب دیا جائیگا۔
*11,فروری2012
بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتوارعصر تک مردوں کاچوبیس گھنٹے کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق،ناشتہ،انفرادی معمولات،تجوید کلاس،فقہی سوالات جوابات نشست حضرت مفتی زہیر صاحب،بیان حضرت جی ،عام ملاقات و اصلاحی گفتگو،نمازِظہر ادائیگی،طعام،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،نمازِ عصر ادائیگی،حضرت جی کی اختتامی دعا)
*5,فروری2012 کو خانقاہ امدادیہ میں خواتین کا ماہانہ (صبح9سے 12 بجے دوپہرتک)جوڑ ہوگا،متعلقین وقت کا خیال رکھیں۔
*4,فرورہ 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
جنوری 2012
*27,جنوری2012۔کو حضرت جی کا Pakistan Institue of Madical Sciences(PIMS)اسلام آباد کی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ کی ادائیگی۔
*28,جنوری 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*24,جنوری2012 کو حضرت جی کی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
*21,جنوری 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام ،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*9,جنوری2012 سے حضرت جی کی مجالس کا نیا سلسلہ (سوال و جواب کی مجلس)سموار اور منگل کو بعد نماز مغرب خانقاہ امدادیہ میں ہو گی جس میں تصوف اور اپنی اصلاح سے متعلق سوالات کئے جا سکیں گے۔ سائل کا نام بتائے بغیر براہ راست جوابات دئیے جائینگے۔ (تصوف اور اپنی اصلاح سے متعلق)سوالات (E-mail: idara@tazkia.org) پر بھیجیں یاان نمبروں پر (صرف دورانِ مجلس سوالات پوچھنے کیلئے)فون کرسکتے ہیں۔03005010542-03215289274-03325175628
*14,جنوری 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتواراشراق تک مردوں کاجوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نماِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق ودعا)
*7,جنوری 2012بروزِ سنیچرخانقاہ میں(بعد عصر ) سے اتوارعصر تک مردوں کا چوبیس گھنٹے کا جوڑ ہورہا ہے۔(بعد عصرترتیب یہ ہوگی،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،درود شریف اور اسکے بعد حضرت جی کا بیان"مثنوی شریف"نمازِ عشاء کے بعد یہ تر تیب ہوگی،تلاوت سورہ الملک ،تعلیم،کھانے کے آداب،سونے کے آداب،طعام،انفرادی معمولات،سونا۔تہجد کیلئے بیداری،تلاوت قرآن،ذکرِ خفی،نمازِ فجر،تعلیم حکایتِ صحابہ/فضائلِ اعمال،حضرت جی کی آمد،اشراق،ناشتہ،انفرادی معمولات،تجوید کلاس،فقہی سوالات جوابات نشست حضرت مفتی زہیر صاحب،بیان حضرت جی ،عام ملاقات و اصلاحی گفتگو،نمازِظہر ادائیگی،طعام،ذکر بالجہر،ختمِ خواجگان،نمازِ عصر ادائیگی،حضرت جی کی اختتامی دعا)
*یکم جنوری 2012 کو خانقاہ امدادیہ میں حضرت جی کے مجازِ صحبت جناب نعیم رسول صاحب کا نکاح (سنت کے مطابق )ہوا۔حضرت مولاناپیر عبدالکریم صاحب نے حضرت جی کے اصرار پہ خطبہ نکاح پڑھایا،حضرت جی اسکے بعد نکاح کی اہمیت اور افادیت پر نہایت حکیمانہ انداز میں روشنی ڈالی۔دعا حضرت مفتی زہیر صاحب نے کی ۔پھر refreshment ہوئی،اور ساتھیوں نے مبارکباد دی
*یکم جنوری 2012 کو خانقاہ امدادیہ راولپنڈی میں خواتین کا جوڑ ہو گا،جسمیں خواتین کو دین اسلام کے سچے اور سُچے اصولوں اور احکامات کی آگہی دی جائے گی
2011
دسمبر2011
25دسمبر2011 کو حضرت جی کی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
24دسمبر2011 کو خانقاہ میں عصر سے 25دسمبر2011 اشراق تک مردوں کا جوڑ(رات کیلئے حضرات موسم کے مطابق بستر لائیں)
18 تا 20دسمبر2011 بہاولنگر،بہاولپور،لاہور،گجرات کے لئے تبلیغی و اصلاحی دورہ
حضرت جی کا16,17,18دسمبر2011کو (جامع مسجد زکریا،خانقاہ اقبالیہ،نقشبند کالونی،ملتان)مولانا زکریارحمۃ اللہ علیہ اور صوفی محمد اقبال مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کے جوڑ میں شرکت۔
حضرت جی کےعارفانہ کلام(جوارض مقدس کی زیارت کے دوران وارد ہوا)کا مجموعہ,انشاءاللہ جلد پبلش ہو جائے گا
11 تا 15 دسمبر 2011 حضرت جی کی عوام وخواص سے ملاقاتیں
انشاءاللہ۔10دسمبر2011کو حضرت جی کی مدینہ منورہ سے پاکستان واپسی
انشاءاللہ۔حضرت جی تمام live بیانات "دروس حرم کے نام سے"حرم پاک سے سنے جا سکیں گے۔
نومبر2011
7نومبر2011کو حضرت جی کی سرپرستی میں اجتماعی قربانی
اکتوبر 2011
31اکتوبر2011کوحضرت جی کی راولپنڈی سےحج کیلئے روانگی
29اکتوبر2011مردوں کا چوبیس گھنٹے کا جوڑ ہوگا
23اکتوبر2011خواتین کا جوڑ صبح 8.30 سے 11.30دوپہرتک ہوگا
اگست2011
1اگست 2011سے پاکستان میں عید الفطر ہے۔ تمام مسلمانوں کو عید اور شوال مبارک ہو۔
2اگست 2011 سے رمضان شریف کا آغاز ہے۔
انشاءاللہ۔خانقاہ شریف پہ نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے۔ رمضان شریف کے پہلے دو عشروں میں، 10، 10 دنوں میں دو ختم قران پاک ، جبکہ آخری عشرے میں تین ختم قران پاک کئے جائیں گے۔ پہلا 5 دنوں میں، دوسرا 3 دنوں میں اور تیسرا 2 دنوں میں۔
آخری عشرے میں حضرت جی بمع متعلقین مرحبا مسجد، راولپنڈی میں اکابرین کے طریق پہ اصلاحی اعتکاف فرمائیں گے۔ اپنی اصلاح کیلئے یہ اعتکاف بہت اہم ہے۔ جو ساتھی مسنون یا نفلی اعتکاف کرنا چاہتے ہیں، وہ امیر صاحب سے رابطہ کریں۔