الحمد للہ رب العالمین، الصلاۃ والسلام علی خاتم النبیین، اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم، بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
معزز خواتین و حضرات! آج پیر کا دن ہے۔ پیر کے دن ہمارے ہاں تصوف سے متعلق سوالوں کے جوابات دیے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی جن کے احوال یہاں پر آتے ہیں، ان کی تحقیق بھی بتائی جاتی ہے۔
Question 1: Assalamualaikum warahmatullah Sheikh. What are your instructions on someone indulged in severe confusion. The confusion — was created by himself but due to lack of knowledge now he is confused and messed up. I am confused regarding tasawwuf and following tariqa and sheikh and confused with the procedure of zikr and I visited few mashaikh and learnt their way. Now shaitan is immediately disturbing me regarding this, what is the way out now? As also my sins and bad habits are not stopping, which is making me more negative immensely. In need of your duas and help. I left tasawwuf i.e., Tawheed-e-Matlab and I am easily moved by various sects like Ahl-e-Hadith, Barelvi etc.
(Q&A Session December 11, 2023, Session No. 651)
Answer: I think you had shown by your own the way or the reason of confusion. So going out of this is in your control. And what was that? It means you did not follow Tawheed-e-Matlab. As far as the confusion is concerned, so if the confusion is because of lack of knowledge, so you should enhance your knowledge. For that purpose, I will suggest to read our English section of tazkiya.org on which the basic concepts are already present and there are some question and answers. So you can go through this also. And I think for everything there is an answer, Alhamdulillah you will find. First of all, you should go through these if you want to go out of your confusion. If you don't want, so I shall take back my suggestion. So for that reason, I will advise you to read that thoroughly and I can send you even actually in bookish form, the PDF of these two and you can go through these. May Allah Subhanahu Wa Ta'ala help you. And for that purpose, you should ask Allah Subhanahu Wa Ta'ala for help. And Allah helps those who ask for this. So you should also ask Allah Subhanahu Wa Ta'ala to help in this regard. There are two duas which are very important in this regard. Number one
: ﴿رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ﴾ [آل عمران: 8].
This is dua from Quran. And another dua is from Hadith:
«اللَّهُمَّ أَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَارْزُقْنَا اتِّبَاعَهُ، وَأَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَارْزُقْنَا اجْتِنَابَهُ».
So I think if you will ask Allah Subhanahu Wa Ta'ala for help through these duas, Allah will help you and inshallah you will find the real path.
﴿رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الْرَّحِیْمُ﴾ (البقرۃ: 127-128)
سوال 2: زہ بہ تاسو سرہ ملاوېږم ان شاء اللہ زما ترجیح دا دہ ہغې سلسلے کوم چې دا مراقبے او دا بریدنګ ایکسرسائز باندې ډېر فوکس کړے شوی دے، چې باطنی علم پکې هم ډېر وی۔ زما د حضرت عنایت خان صاحب تعلیمات او هم ډېر زیات شوق دے، کوم چې په 1927 کې وفات شوی دے، هغه په یورپ او امریکا کې دا تصوف تبلیغ کړے وو۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: اصل خبرہ دا دہ چې تہ پہ شاخونو باندې ګرځې او جړو تہ دې خیال نہ دے۔ کہ ستا جړو تہ خیال وی نو ددې خبرې بہ دې نه کولې۔ اصل شے خو قرآن او حدیث دے او تصوف ددې نہ راوتلی دے۔ او باقی تجربات دي، نو تجربات چې کوم دي ډېر شے دي، په هغې کې هغه تجرباتو باندې زور اچولے شے کوم چې ستا دپارہ ډېر مناسب دي۔ د هغې دپارہ پہ یو کس باندې اعتماد کوې، نو په چا چې ستا اعتماد راغلو نو د هغه نه به تہ تپوس کوې نو هغه به ستا ددې مسلې حل بیانوي۔ البتہ پہ هغې کې اته نښې به ته ګورې چې چا کې وي، هغه کس کې: نمبر ایک چې عقیدہ د اہل سنت والجماعت وي۔ دویم چې فرضي علم ورتہ حاصل وي۔ دریم چې پہ هغې باندې عمل کوي۔ څلورم د هغہ د صحبت سلسلہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تہ رسي یعنی شجرہ یې مسلسل وي۔ پنځم چې هغہ تہ چا صاحبِ سلسلے اجازت ورکړی دے۔ او شپږم چې د وخت علماء مشائخ هغوی پہ بارہ کې ښہ خیال لري۔ اووم دا چې مروت نه کوي او اصلاح کوي۔ او اتمه خبره دا ده چې د هغه په مجلس کې تاسو ته د اللہ محبت حاصلېږي او محسوسوئ یې، او د دنیا د محبت نہ لرې کېږئ۔ نو تاسو چې ملاوېږئ نو ضرور ملاو شئ، ماته پتہ نه شته چې تاسو کوم ځای کې یاست، بہرحال که دلتہ نږدې وئ نو بیا ضرور ملاو شئ او تسلۍ سرہ بہ خبرې اترې وشي، اللہ پاک دې مونږ ټولو تہ ہدایت نصیب کړي۔
سوال 3: سر ماشاءاللہ آپ کی ہی محنت سے اور درس attend کرنے سے مجھے روشنی ملی ہے اور اپنے اندر جھانکنے کا موقع ملا ہے۔ آپ ذکر بتا دیں، میں ان شاء اللہ آپ کے ساتھ attach رہنا چاہتا ہوں اور اصلاح کروانا چاہتا ہوں۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: ان شاء اللہ میں آپ کو کارڈ بھی بھیج دیتا ہوں اور اس کارڈ پہ لکھا ہوگا ایک وظیفہ ہے، تین سو دفعہ "سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر" اور دو سو دفعہ "لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم"۔
یہ ایک ہی مجلس میں آپ نے 40 دن، ایک خاص وقت کو مقرر کر کے بغیر ناغے کے مکمل کرنا ہے، ان شاء اللہ۔ اس سے چونکہ ابتدا ہو رہی ہے تو اس پہ آپ کو بہت ہی زیادہ توجہ دینی چاہیے کہ اس میں ناغہ بالکل نہ ہو کیونکہ ناغہ ہونے سے بڑا نقصان ہوتا ہے اور اس میں تو دوبارہ شروع کرنا ہوتا ہے۔ تو یہ آپ مکمل کیجیے گا اور ہر نماز کے بعد 33 دفعہ سبحان اللہ، 33 دفعہ الحمد للہ، 34 دفعہ اللہ اکبر، تین دفعہ کلمہ طیبہ، تین دفعہ درود ابراہیمی، تین دفعہ استغفار اور ایک مرتبہ آیت الکرسی، یہ عمر بھر کے لیے ان شاء اللہ رہے گا، البتہ پہلے والا 40 دن کے بعد بدل جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔
سوال 4: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، فلاں ساہیوال سے۔ اب سے آئندہ سال اپریل تک میرے پیسے کچھ تنگ ہیں، لہذا میں شاید ایک یا دو دفعہ آ سکتا ہوں خانقاہ میں۔
میں چاہتا ہوں کہ میری بیوی میرے ساتھ آئے ہفتہ وار جوڑ کے لیے، ہم ہوٹل میں ٹھہریں اور پھر آئندہ دن وہ شریک ہو سکتی ہیں بیانات میں، پھر ہم گھر آئیں۔ اس میں خرچہ زیادہ ہے، کیا میں اس کو ترجیح دوں یا جہانگیرہ کا اجتماع میرے اکیلے کے لیے؟
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: جہانگیرہ کا اجتماع مہینے میں ایک دفعہ ہوتا ہے اور اس میں آپ کی بیوی کے لیے رہنے کی کوئی گنجائش بظاہر نہیں ہے کیونکہ وہاں ہوٹل وغیرہ تو ہے نہیں اور دوسروں کے گھروں میں ٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ تو بہتر یہی ہے کہ آپ اِدھر ہی آ جائیں، ان کا تعارف ہو جائے گا اور ساتھ آپ کا تو ماشاءاللہ آپ کا آنا ہو جائے گا۔ بہتر یہی ہے، اللہ پاک آسان فرما دے۔
سوال5: ان اچھی کیفیات کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: جس راستے پہ آپ کو یہ اچھی کیفیات ملی ہیں، اس راستے پہ مزید چلیں تو ان شاء اللہ یہ بڑھ جائیں گی ان شاء اللہ۔
سوال 6: السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میرے بچوں کے مراقبے کی رپورٹ دینی ہے۔ ان کے مراقبے کا ایک ماہ ہو گیا ہے۔
نمبر ایک: پہلے پانچوں لطائف پر پانچ منٹ یہ تصور کرنا کہ میرے لطیفے کی طرف اللہ تعالیٰ محبت کے ساتھ دیکھ رہے ہیں اور میرا لطیفہ "اللہ اللہ" کر رہا ہے۔ اس کے بعد ﴿لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ﴾ [الأنبياء: 87] کو استغفار کی نیت سے مراقبہ کرنا ہے کہ اس کا فیض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر پر اور پھر آپ حضرت کے قلب مبارک پر اور فلاں کے پورے جسم پر یہ فیض آ رہا ہے۔ ماشاءاللہ کیفیات یہ ہیں کہ الحمدللہ پانچوں لطائف پر ذکر محسوس ہو رہا ہے۔ مراقبات کے دوران کچھ خاص کیفیات کا اندازہ نہیں ہورہا، اللّٰه تعالیٰ پر بھروسہ بڑھ رہا ہے اور اپنے گناہوں پر استغفار پڑھنے کا خیال زیادہ آتا ہے۔ جب خیال آتا ہے تو توبہ کرتی ہوں۔ دو ناغے ہوئے ہیں۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: سبحان اللہ، یہ ماشاءاللہ بڑے اچھے احوال ہیں اللہ تعالیٰ اس کو ان کو مزید بڑھائیں۔ اور یہ اب آپ ﴿لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ﴾ بالحقیقت چونکہ استغفار ہی ہے تو اب پوری امت کی طرف سے اس کو ’’اِنَّا کُنَّا مِنَ الظّٰلِمِیْنَ‘‘ یہ ہی ہوگا جمع کے لیے تو یہ اس کیفیت کے ساتھ کیونکہ آج کل پوری امت کو استغفار کی کیفیت ہونی چاہیے آج کل حالات بہت گڑبڑ ہیں، تو یہ بتا دیں ان کو۔
نمبر دو: مراقبہ معیت اور مراقبہ دعائیہ ہے۔ پہلے پانچوں لطائف پر پانچ منٹ یہ تصور کرنا ہے کہ میرے لطیفے کی طرف اللہ تعالیٰ محبت کے ساتھ دیکھ رہے ہیں اور میرا لطیفہ "اللہ اللہ" کر رہا ہے۔ اس کے بعد 15 منٹ مراقبہ معیت اور دعائیں کرنی ہیں۔ پانچوں لطائف پر ذکر محسوس ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ الحمدللہ بڑھ رہا ہے الحمدللہ ناغہ نہیں ہوا۔ ماشاءاللہ! ان دعاؤں میں بالخصوص فلسطین کے لیے دعا اور تمام مسلمانوں کی جو کسمپرسی ہے اس سے نکلنے کی دعا تصور میں کرنی چاہیے۔ اس کو جاری رکھیں۔
نمبر تین: وظیفے کی ترتیب یہ ہے: درود پاک 200 مرتبہ، تیسرا کلمہ 200 مرتبہ، استغفار 200 مرتبہ، لا الہ الا اللہ 200 مرتبہ، لا الہ الا ھو 400 مرتبہ، حق 600 مرتبہ، اور اللہ 300 مرتبہ۔ اس کو "اللہ" کو آپ 500 مرتبہ کر دیں۔ باقی تینوں کی الحمدللہ نماز پڑھنے اور قرآن پاک کی تلاوت پر استقامت ہے۔ ربیع الاول پہ ہمارا اجتماعی درود پاک 150,500 تھا۔
(آپ حضرت سے درخواست ہے کہ یہ میرے خیال میں ربیع الاول والی بات نہیں ہے یہ شاید آج کل کی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب)
Question 7: Sheikh Assalamualaikum, as per your instructions I was able to do the following hasanat, virtues, deeds in the last month. Number one: read two pages of tafseer daily. Number two: fasting on Mondays and Thursdays.
Number three: share one to two Ahadith Shareefa with others and teach some brothers and sisters recite Quran. I also started teaching Arabic alphabets. After doing the above, I have almost same feeling as last month, that I feel peaceful and confident and have more patience, especially have more concentration during prayers and feeling as if I have recently started to know how to pray. Besides this I feel myself as a person who knows nothing۔
(Q&A Session December 11, 2023, Session No. 651)
Answer: SubhanAllah! It's very good understanding and Inshallah you please continue this and you will learn more.
Question 8: Sheikh Assalamualaikum, as per your instructions I have been focusing on the following hasanat, virtues, deeds related to others for the last one month as follows. Number one: frequently visiting of my mother. Number two: visiting patients.
Number three: try to do more husband's work. However I still sometimes get emotional with my mother and quarrel with her and my daughter.
Secondly my husband has been doing more household work than me. I would be thankful if Sheikh can guide me in controlling my temper. Jazakallah khair. Wife of flan.
(Q&A Session December 11, 2023, Session No. 651)
Answer: Mashallah you are very good and I think you are developing more and your husband I think he should continue and he will get more knowledge and more practice regarding these things. And you should also continue this. As far as controlling your temper is concerned, so there are two things; Number one: to get it instantly, you should understand that if Allah will be angry with me, what will happen? So if I shall accept the excuses of others and forgive them, so Allah will forgive me. Especially if you are wrong in that case and you are losing temper, then you should teach your nafs what for you are doing this. It will put you in danger, so therefore you should be controlled. And I think by this self-suggestion you will get some control and the rest of control you will be getting after completing the sulook Inshallah.
سوال 9: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت جی مرید کا شیخ کے ساتھ تعلق چونکہ اصلاحی ہوتا ہے تو جب شیخ مرید کی طرف سے پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کر لے تو اس وقت کیا کرنا چاہیے؟ جیسے اگر کبھی آپ خاموشی اختیار کر لیں تو میرے دل میں شیطان عجیب عجیب وسوسے ڈالتا ہے کہ شیخ خفا ہوئے تم سے اور ایسے سوال کیوں کیے؟ آپ پتہ نہیں مجھے کتنا نقصان ہوگا وغیرہ وغیرہ۔ حضرت آپ اصلاح فرمائیں۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023، مجلس نمبر 651)
جواب: اصل میں شیخ کی زبان پر اللہ جل شانہ تمہیں سمجھاتے ہیں کیونکہ شیخ تو کچھ بھی نہیں ہے، اصل میں تو اللہ تعالیٰ کی طاقت ہے۔ تو اگر کسی چیز میں خاموشی بہتر ہے تو آپ سمجھیں کہ میرے لیے اسی میں بہتری ہے کہ اس کا جواب نہیں دیا گیا کیونکہ بعض دفعہ اس کا جواب خاموشی ہی ہوتا ہے۔ یعنی اس میں کچھ حکمت ہوتی ہے کہ اگر کچھ بتا دیا جائے تو بھی نقصان ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر اس کی حالت اچھی ہے for example، یہ نہیں کہ آپ کی کنڈیشن ایسی ہے، لیکن اس کو اگر آپ بتائیں کہ آپ کی حالت اچھی ہے، اس سے وہ عجب میں مبتلا ہو جائے تو پھر ظاہر ہے مطلب یہ ایک نقصان کی بات ہو جائے گی۔ تو ٹھیک ہے آپ نے اپنے احوال بتا دیے، تو شیخ کو پتہ چل گیا، اور دوسری طرف یہ بات ہے کہ آپ خاموشی، ایک بات ہے کہ ممکن ہے کہ شیخ انتظار کر رہے ہوں کہ اس کو خود ہی جواب مل جائے گا عملی طور پر، کیونکہ بعض چیزوں کا جواب عملی ہوتا ہے۔ تو وہ آپ کو کوئی ایسا عمل بتا دیں، کسی طریقے سے جس سے آپ کو خود بخود آپ کی توجہ اس طرف ہو جائے بجائے لفظی جواب کے، عملی جواب آپ کو مل جائے۔ تو بہت ساری باتیں ہیں جن میں سے صرف دو میں نے آپ کو بتا دی ہیں۔ فی الحال اس پر آپ اتنا reactionary نہ ہوں، آپ صرف اللہ کی طرف متوجہ ہو جایا کریں کہ اللہ میرے شیخ، دل پر وہ طاری کر دے جس میں میری بہتری ہو۔
سوال 10: السلام علیکم، حضرت جی اللہ رب العزت آپ کے درجات بلند فرمائے، آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے اور آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔
محترم حضرت جی میرا وظیفہ لا الہ الا اللہ 200 مرتبہ، لا الہ الا ھو 400 مرتبہ، حق 600 مرتبہ اور اللہ 500 مرتبہ اور مراقبہ پانچ منٹ کے لیے لطیفہ قلب، لطیفہ روح، لطیفہ سر، لطیفہ خفی، لطیفہ اخفی اور 15 منٹ کے لیے مراقبہ معیت میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کا بتایا تھا اور مراقبہ شروع میں سورہ اخلاص کے معنی سوچنے کا فرمایا تھا تاکہ اخلاص کے ساتھ دعا ہو۔ الحمدللہ باقاعدگی سے کر رہا ہوں اور دو ماہ سے زیادہ ہو گیا ہے۔ حضرت جی اب چلتے پھرتے بھی اگر اختیار ہے دعا مانگ رہا ہوتا ہوں۔ اکثر اوقات کسی میٹنگ میں یا کام کرتے ہوئے بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کی مدد مانگنے کی توفیق ہو جاتی ہے اور دو نفل حاجت صبح و شام اس کیفیت کے ساتھ مجھے اللہ تعالیٰ دیکھ رہے ہیں کہ پڑھنے کے لیے بھی بتایا تھا، وہ بھی الحمدللہ باقاعدگی کے ساتھ کر رہا ہوں۔ حضرت جی میرے لیے آئندہ کیا حکم ہے؟ آپ کی دعاؤں کا طلبگار۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: سبحان اللہ، الحمدللہ یہ چیزیں تو جاری رکھنے کی ہیں۔ باقی یہ ہے کہ آپ جو ماشاءاللہ ذکر کر رہے ہیں تو ذکر تو آپ یہی جاری رکھیں البتہ "سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم" اس کو ذرا کم از کم 313 مرتبہ روزانہ اس کو شامل کر لیں۔ باقی چیزیں یہی کر لیں۔
سوال 11: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب محترم شاہ صاحب، اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔ جناب محترم شاہ صاحب آپ کا دیا ہوا ذکر یعنی تیسرا کلمہ، درود شریف، استغفار اور لا الہ الا اللہ 200 مرتبہ، لا الہ الا ھو 400 مرتبہ، اللہ ساڑھے چھ ہزار مرتبہ۔ الحمدللہ جناب محترم شاہ صاحب مہینہ پورا ہو چکا ہے، جو حضرت آپ کا حکم ہے ارشاد فرمائیں۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: اب "اللہ" سات ہزار کر لیں، باقی چیزیں وہی کریں ان شاءاللہ۔
سوال 12: السلام علیکم، آپ کا 40 دن والا بنیادی ذکر کرنے کے لیے بچوں کی عمر کم از کم کتنی ہونی چاہیے؟ تاکہ ان کو ذکر کی عادت ڈالی جا سکے۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023، مجلس نمبر 651)
جواب: اصل میں یہ چونکہ بنیادی ذکر ہے اور بنیادی ذکر جو ہے ہم ابتدا کے طور پہ دیتے ہیں تاکہ بعد میں اسی سے ہم شروع کر لیں۔ تو جو بھی سمجھدار بچہ ہو، وہ اس کو شروع کر سکتا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ خود چلنے والا۔ ایک ہوتا ہے نا جس کو آپ چلائیں، اور ایک ہوتا ہے جو خود چل سکتا ہے، مطلب خود سمجھتا ہے اتنا۔ تو ایسا بچہ مثال کے طور پر 8، 10 سال کا بھی ہو اگر ہو لیکن سمجھدار ہو تو اس کو یہ بتایا جا سکتا ہے کیونکہ بعد میں وہ سنبھال سکتا ہے۔ البتہ اگر جس کو آپ صرف بتاتے ہوں تو پھر ان کو ہم درود شریف ہی زیادہ بتاتے ہیں۔ تو آپ پھر بتا دیں عمر کتنی ہے تو میں ان شاء اللہ عرض کر لوں گا۔
سوال 13: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور، آج میرے ذکر کا ایک مہینہ مکمل ہو گیا ہے۔ میرے ذکر کی تعداد کچھ یوں ہے: 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ، 400 مرتبہ لا الہ الا ھو، 600 مرتبہ حق اور 500 مرتبہ اللہ۔ میرے لیے اب کیا حکم ہے؟ (ماشاءاللہ) حضور تمام مریضوں سمیت میرے لیے صحتیابی کی دعا کی درخواست، آپ کی دعاؤں کا طالب۔فلاں، انگلینڈ۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: ابھی اللہ اللہ جو ہے وہ آپ ایک ہزار مرتبہ کر لیں اور باقی چیزیں یہی رکھیں، ان شاءاللہ۔
Question 14: Jazakallah khair sorry I forgot to send the mamoolat chart. This is this... I pray you are well dear Hazrat Ji. May Allah Ta'ala Subhanahu grant me complete islah at your blessed hand and prolong your shade over us all. I wanted to inform and ask about two things.
Number one: there are some people in the family who have always been close to me since I was born. Today I do lots of khidmat and wishful for them. But all my instincts tell me that they are not sincere with me. I try to avoid such thoughts but it has become so clear and over such a long time that I have no choice but to be careful. This has caused me a lot of pain as they are much older in age. There is not much I can do but I fear the effects this will have on the future especially the wider impact on the relationship with the youngers. What can I do?
Number two: I have realized an aib in my personality. Everything I do, I am neither 100% absorbed in it or completely uninterested. For example, I have no interest in food and don't eat anything but when I do start eating, I eat quite a lot. Even if the food itself is healthy. I am not very talkative but when I do start talking, I have been told by family that I don't stop talking and don't give others chance to speak either.
From childhood I remember that whether game I used to play, I always become obsessed with it until I become the best and was very competitive.
What should I do about this? Kindly remember me in duas.
(Q&A Session December 11, 2023, Session No. 651)
جواب: یہ جو آپ کی پہلی بات ہے اس کے بارے میں تو میں عرض کروں گا کہ آپ پریشان نہ ہوں۔ حدیث شریف میں بھی اس قسم کے واقعات موجود ہیں کہ کسی صحابی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا تھا کہ یا رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وسلم میں رشتہ داروں کے ساتھ خیر و بھلائی کرتا ہوں، لیکن وہ میرے ساتھ یہ رویہ رکھتے ہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بشارت دی تھی کہ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ کو یہ خیر ملے گی۔ تفصیلات میرے خیال میں آپ ڈھونڈ سکتے ہیں، وہ بتائے جا سکتے ہیں کیونکہ ظاہر ہے اپنی طرف سے اس میں کوئی بات نہیں کر سکتے، لیکن اشارہ ایسا ہی تھا۔
دوسری بات یہ ہے کہ جو اب آپ نے جو بات فرمائی ہے کہ آپ کھانے کے شوقین نہیں لیکن جب شروع کرتے ہیں تو رکتے نہیں ہیں اور آپ باتوں کے شوقین نہیں لیکن جب بولتے ہیں تو پھر رکتے نہیں ہیں اور کسی بھی گیم میں بھی اگر آپ کو دلچسپی نہ ہو لیکن جب شروع کرتے ہیں تو پھر اس میں ہی چلتے ہیں۔ تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کا ایکسیلریٹر بہت power full ہے لیکن بریک کمزور ہے۔ تو اپنے بریک پہ توجہ دیں۔ اپنے بریک پہ توجہ دیں۔ ان کو ذرا بہتر کر لیں۔ یعنی اور ارادے کے ساتھ، مثال کے طور پر آپ یہ دیکھیں کہ کتنا آپ کو کھانا چاہیے، آپ ذرا پہلے سے معلوم کر لیں، بے شک ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔ تو جتنا آپ کو بتائیں تو آپ دیکھیں کہ جب یہ مکمل ہو گیا تو بے شک آپ کو زیادہ اس کی طلب ہو، لیکن ادھر آپ رک جایا کریں، مطلب اس سے زیادہ نہیں۔ جہاں تک بات چیت کی بات ہے، تو بات جب آپ شروع کر لیں، تو پہلے سے اپنا ذہن میں بنائیں کہ میں ان کے ساتھ اتنی دیر بات کروں گا۔ تو جب وہ دیر مکمل ہو جائے تو پھر آپ روک دیا کریں، جیسے کہ بس اب آپ بات کر لیں۔ تو ان شاء اللہ آہستہ آہستہ ان بریکس سے آپ کو صلاحیت ملے گی اور آپ کو ان شاء اللہ العزیز رکنا نصیب ہوگا۔ جہاں تک گیم کا تعلق ہے تو جو healthy game ہے وہ کھیلا کریں، اور جو non healthy ہے جیسے لڈو ہے یا تاش ہے یا کوئی اس قسم کی چیزیں جو فضول وقت ضائع کرنے والی ہوتی ہیں، ان سے تو بالکل بھاگیں۔ اس میں تو بالکل involve نہ ہوں۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے۔
سوال 15: السلام علیکم حضرت جی، میں ایک سوال میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ جب میرے پاس کاؤنٹر ہوتا ہے تو ذکر اور درود شریف کثرت سے پڑھا جاتا ہے، لیکن جس وقت کاؤنٹر بھول جاؤں تو ذکر بھی بہت کم ہوتا ہے۔ کافی عرصہ ہو گیا ہے لیکن اس طرح سے ہے۔ اس صورت میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: آپ کاؤنٹر اپنے ساتھ رکھا کریں۔
سوال 16: السلام علیکم حضرت جی، میرے وظیفے کا مہینہ پورا ہو گیا اور میرا وظیفہ 5500 مرتبہ اللہ اللہ کا ذکر، زبان پر تین مرتبہ آیت الکرسی اور 10 منٹ کا اللہ اللہ کا مراقبہ دل پر تھا۔ حضرت جی مراقبہ ابھی تک محسوس نہیں ہوتا۔ حضرت جی بعض اوقات غیبت مجھ سے ہو جاتی ہے یا پھر سننی پڑتی ہے۔ حضرت جی آپ کے میرے لیے آگے کیا حکم ہے؟
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023، مجلس نمبر 651)
جواب: ماشاءاللہ اب جو اللہ اللہ ہے وہ 6 ہزار مرتبہ کر لیں اور باقی چیزیں یہی رکھیں۔ اور جہاں تک غیبت کی بات ہے تو یہ تو اختیاری چیز ہے، تو آپ مطلب یہ ہے کہ جس وقت کوئی غیبت ہو رہی ہو تو اپنی بات کو بدل لیا کریں، change کر لیا کریں، یہ نہیں کر سکیں تو اپنے آپ کو کسی اور کام میں مشغول کر لیا کریں اور مطلب ظاہر ہے لطائف الحیل سے اپنے آپ کو وہاں سے ہٹا دیں۔ یہ طریقہ مناسب ہے۔
سوال 17: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت دامت برکاتہم! میرے پاس کسی شاگرد جو سکول میں پڑھتا ہے، مجھ سے پوچھا ہے کہ اگر کوئی آدمی ہمارے سامنے حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کی گستاخی کرے تو ہم کیا کریں؟ اس کا کیا جواب دوں؟
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: ما شاء اللّٰہ اس کو یہ جواب دیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ صحابی ہیں اور صحابہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا ہے: ﴿اللهَ اللهَ فِي أَصْحَابِي، لَا تَتَّخِذُوهُمْ غَرَضًا بَعْدِي، فَمَنْ أَحَبَّهُمْ فَبِحُبِّي أَحَبَّهُمْ، وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ فَبِبُغْضِي أَبْغَضَهُمْ﴾ [سنن الترمذي: 3862] کہ اے میری امتیو! میرے صحابہ کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور جو ان کے ساتھ محبت کرتا ہے وہ میرے ساتھ محبت کرنے کی وجہ سے کرتا ہے اور جو ان کے ساتھ بغض رکھتا ہے وہ میرے ساتھ بغض رکھنے کی وجہ سے بغض رکھتا ہے۔ تو یہ چونکہ صحابی ہیں اور میں ظاہر ہے ان کے ساتھ بغض نہیں رکھ سکتا، میں ان کے ساتھ محبت کروں گا تو ظاہر ہے ان کی برائی کسی سے نہیں سن سکتا۔ تو اگر آپ چپ نہیں ہو سکتے تو میرے ساتھ بات نہ کریں۔ بس یہ جواب دیں۔ ان شاء اللہ۔
Question 18: Assalam o alaikum Murshid, from Singapore. I hope you and your family are doing well. Thank you Murshid, Alhamdulillah my heart is better and I am able to do zikr and recitation without any problem. This is where I had stopped since February. After Isha; main amal 200, 200, 200 and 1500 special zikr. After Subh Alhamdulillah
[اللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ]
313 times. After Maghrib
یا ودود, یا سلام, یا رحیم , یا غفور
111 times.
After Isha Manzil Jadeed. I wait your kind advice.
(Q&A Session December 11, 2023, Session No. 651)
Answer: I think you should start from here and next month Inshallah we can extend.
سوال 19: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
نمبر ایک: لطیفہ قلب 10 منٹ کبھی محسوس ہو رہا ہے کبھی نہیں۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: اس کو ابھی جاری رکھیں۔ 10 منٹ کے بجائے 15 منٹ۔
سوال 20:
نمبر دو: تمام لطائف پر پانچ منٹ ذکر، مراقبہ شانِ جامع 15 منٹ۔ گزشتہ تمام مشارب کے فیوضات محسوس ہوتے ہیں، سب کچھ کرنے والی اللہ پاک کی ذات ہے کائنات کے نظام کو چلانے والا ہے۔ تمام عیوب سے پاک ہے، نیند نہیں آتی اللہ کو، تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: ماشاءاللہ اب اس کو مراقبہ معیت کا بتا دیجیے گا۔
سوال 21:
نمبر تین: تمام لطائف پر 10 منٹ ذکر اور مراقبہ شؤنات ذاتیہ 15 منٹ۔ یہ بات محسوس ہوتی ہے کہ اللہ کی مختلف شانیں ہیں۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: سبحان اللہ، سبحان اللہ۔ اب مراقبہ تنزیہ ان کو بتا دیں۔
سوال 22:
نمبر چار: تمام لطائف پر دس دس منٹ ذکر اور مراقبہ معیت 15 منٹ۔ اس بات کا عقیدہ پختہ ہو گیا کہ اللہ میرے ساتھ ہے لیکن کوئی ایسی بات پیش نہ آئے مجھے کہ جس وقت اللہ کی معیت کا احساس ہو جائے اور یہ مراقبہ مجھ پر بہت بھاری ہے۔ باقی مراقبات میں یکسوئی مسلسل برقرار نہیں رہتی لیکن اس مراقبے میں مسلسل یکسوئی رہتی ہے مراقبے میں ادھر ادھر ذہن نہیں جاتا تھا۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: سبحان اللہ۔ تو اس کے ساتھ دعائیہ بھی شامل کر لیں۔
سوال 23:
نمبر پانچ: کم کھانے کا مجاہدہ ہے، بتاتے ہوئے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے لیکن بتانے کے بغیر چارہ نہیں۔ اس ہفتے پھر ناکامی کا سامنا ہوا ہے، روزانہ ارادہ کرتی ہوں کہ کل سے ان شاء اللہ زیادہ نہیں کھاؤں گی لیکن اگلے دن پھر زیادہ کھا جاتی ہوں۔ کھانے کے اوقات تقریباً وہی ہیں یعنی آٹھ سے 16 گھنٹے، لیکن تین وقت کھاتی تھی اور پہلے کی طرح انداز نہیں رکھتی تھی۔ جس وجہ سے اکثر کھانے کی مقدار بڑھ جاتی۔ آج نفس کو سزا دینے کے لیے روزہ رکھا ہے۔
(سوال جواب مجلس 11 دسمبر 2023 ، مجلس نمبر 651)
جواب: ٹھیک ہے، لیکن بہرحال اب اس طرح کرلیں کہ اگر آپ نے آٹھ گھنٹے میں کھانا ہے تو بس صرف دو وقت کھائیں بجائے تین وقت کے صرف دو وقت کھائیں۔ ان شاء اللّٰہ اس سے کمی ہوجائے گی۔
Question 24: Sheikh, jazakallahu khairan for the answer. Sheikh, what is faiz? How it is attained?
(Q&A Session December 11, 2023, Session No. 651)
Answer: Subhanallah. Faiz is anything which is good for this life and for the life hereafter. And it can be of any kind. For example, the faiz of a teacher is knowledge. The faiz of sheikh is islah-e-nafs and The faiz of, for example, an engineer is engineering work. The faiz of a doctor is doctor's work. And anything what is the specialty of a person, so his faiz will be related to this. So it is very general statement I am explaining. But as far as the faiz which is coming from Allah Subhanahu Wa Ta'ala, so it comprises all the فیوضات which are required in this life and the life hereafter.