مقاماتِ سلوک، حدودِ عقل اور عقائدِ حقہ: نصوصِ شریعت کے سامنے کشف کی حیثیت
دفتر اول: مکتوب نمبر 266 (حصہ ہشتم ) - اشاعتِ اول: 17 جنوری، 2018
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی