حقیقی نیکی کا معیار: محبوب چیزوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
درس نمبر 142، سورۃ آل عمران: آیات: 92- (اشاعتِ اول) 17 اپریل، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی