حقیقتِ تقویٰ اور قولِ سدید کی اہمیت
درس نمبر 95- باب فی التقوی - (اشاعتِ اول) 23 اکتوبر، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
اہم موضوعات:
- تقویٰ کا مفہوم اور انسانی استطاعت۔
- آیت "حق تقاتہ" اور "ما استطعتم" کی تطبیق۔
- قولِ سدید کی جامع تعریف اور اس کے مختلف پہلو۔
- نصیحت اور مشورے میں نرمی اور سچائی کا امتزاج۔