مشیتِ الٰہی اور ’’ڈھیلا قلم‘‘: اسبابِ ظاہری سے مسببِ حقیقی تک کا سفر
دفتر اول حکایت نمبر 16 - (اشاعتِ اول)، منگل،23 جولائی ، 2024
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
مثنوی مولانا رومؒ: قلم اور ہاتھ کی مثال (ظاہری سبب اور حقیقی فاعل)
تقلیبِ رب اور انسانی اختیار کی حقیقت
سائنسدان اور عارف باللہ کی سوچ اور فکر میں فرق
حضرت والا کے کلام ’’ڈھیلا قلم‘‘ کی تشریح اور پس منظر
سیر فی اللہ (مشاہدہ) اور سیر الی اللہ (مجاہدہ) کا فرق
شیخ کے سامنے مرید کی مکمل سپردگی (Dead Body) کی اہمیت
امیر خسروؒ اور خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کا واقعہ (من قبلہ راست کردم۔۔۔)