حدیثِ غار سے مستنبط مسائل: وسیلہ، کرامت اور استدراج کی حقیقت
درس نمبر 15، جلد 1، باب 1: اخلاص اور حسن نیت کا بیان تمام ظاہری و باطنی اعمال، اقوال اور احوال میں۔ (اشاعتِ اول)، 27 جون، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی حدیثِ غار سے مستنبط مسائل: وسیلہ، کرامت اور استدراج کی حقیقت - درسِ ریاضُ الصالحین - دوسرا دور