ضد اور ہٹ دھرمی کا انجام: ختم اللہ علیٰ قلوبہم کی تفسیر
درس نمبر 16 : سورۃ البقرہ، آیت نمبر 6 تا 7۔ (اشاعتِ اول)، 19 دسمبر، 2021
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی