مومن کی شان: خوشی میں شکر اور مصیبت میں صبر
درس نمبر 38، جلد 1، باب 3: صبر کا بیان۔ (اشاعتِ اول)، 31 جولائی، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی