بنی اسرائیل کی خود فریبی اور اللہ کے علم کا بیان
درس نمبر 41 : سورۃ البقرہ، آیت نمبر 75 تا 78۔ (اشاعتِ اول)، 11 جنوری، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی بنی اسرائیل کی خود فریبی اور اللہ کے علم کا بیان - درسِ قرآن - دوسرا دور