غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والوں کا واقعہ اور صدقِ مقال کی برکت

درس نمبر 36، جلد 1، باب 2: توبہ کا بیان۔ (اشاعتِ اول)، 29 جولائی، 2022

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی