بنی اسرائیل کی ناشکری اور حکمِ الٰہی سے تمسخر کا عبرت ناک انجام
درس نمبر 35 : سورۃ البقرہ، آیت نمبر 57 تا 59۔ (اشاعتِ اول)، 6 جنوری، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی