بنی اسرائیل کا المیہ: عہدِ الٰہی سے روگردانی، تحریف اور خوفِ خدا سے دوری
درس نمبر 29 : سورۃ البقرہ، آیت نمبر 40 تا 43۔ (اشاعتِ اول)، یکم جنوری، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی