رجب و شعبان کے فضائل، شبِ معراج کی تحقیق اور شبِ برات کے تقاضے

(اشاعتِ اول) جمعہ،9 فروری، 2024

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی

·       ماہِ رجب کی فضیلت اور رمضان تک پہنچنے کی مسنون دعا۔

·       27 رجب (شبِ معراج) کی تاریخی حیثیت اور اس دن روزے کے بارے میں حضرت عمر ﷛کا عمل۔

·       حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے نزدیک بہترین رات کی تعریف (جس رات توبہ قبول ہو جائے)۔

·       حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ۔

·       اللہ تعالیٰ کی خوشی اور توبہ کی فضیلت پر اونٹ والے کی مثال۔

·       دین کی بات بتانے پر آج کل کے لوگوں کا رویہ اور نصیحت کی اہمیت۔

·       ماہِ شعبان اور 15 شعبان (شبِ برات) کی فضیلت و اہمیت۔

·       شبِ برات میں رزق، زندگی اور موت کے فیصلوں کا نزول۔

·       "برکت" بطور مخفی سبب اور ظاہری و باطنی اسباب (دوا اور دعا) کا امتزاج۔

·       فضائلِ اعمال میں ضعیف روایات کا حکم اور عبادت کرنے والوں کو روکنے سے ممانعت۔