قصہ آدم علیہ السلام و ابلیس: وسوسہ شیطانی، توبہ اور نظریہ فطرت
درس نمبر 27 : سورۃ البقرہ، آیت نمبر 34 تا 37۔ (اشاعتِ اول)، 30 دسمبر، 2021
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی