گرا ہوا لقمہ صاف کر کے خود کھا لے، شیطان کے لیے نہ چھوڑے

درس نمبر 1067 ، جلد 3، باب 109: تین انگلیوں سے کھانے، انگلیوں اور برتن کو چاٹنے، اور چاٹنے سے پہلے انہیں صاف کرنے کی کراہیت، اور گرے ہوئے لقمہ کو اٹھا کر کھانے کا پسندیدہ ہونا، اور چاٹنے کے بعد انگلیوں کو کپڑوں اور تلووں وغیرہ سے صاف کرنا مستحب ہونے کا بیان، حدیث نمبر 752، صفحہ نمبر 277 تا 278

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
گرا ہوا لقمہ صاف کر کے خود کھا لے، شیطان کے لیے نہ چھوڑے - درسِ ریاضُ الصالحین