پیتل کا برتن استعمال کرنا جائز ہے
درس نمبر 1091 ، جلد 3، باب 116: سونے اور چاندی کے برتنوں کے علاوہ باقی تمام پاکیزہ برتنوں سے پانی پینے اور نہر وغیرہ سے بغیر برتن اور بغیر ہاتھوں کے منہ لگا کر پینے کا جائز ہونا کھانے پینے اور طہارت وغیرہ کے استعمال میں سونے چاندی کے برتنوں کو استعمال کی حرمت کا بیان، حدیث نمبر 775، صفحہ نمبر 300 تا 301
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم