مشک سے منہ لگا کر پانی پینا منع ہے

درس نمبر 1079 ، جلد 3، باب 112: مشک وغیرہ کو منہ لگا کر پینا مکروہ تنزیہی ہے تاہم حرام نہیں ہے، حدیث نمبر 763، صفحہ نمبر 288 تا 289

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
مشک سے منہ لگا کر پانی پینا منع ہے - درسِ ریاضُ الصالحین