تقسیم کرتے وقت دائیں جانب والے کو مقدم رکھنا چاہیے

درس نمبر 1076 ، جلد 3، باب 111: پانی پینے کے آداب، برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لینے کا استحباب، برتن میں سانس لینے کی کراہیت، اور برتن کو پہلے آدمی کے لینے کے بعد دائیں طرف باری باری گھمانے کا پسندیدہ ہونا، حدیث نمبر 760، صفحہ نمبر 285 تا 286

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
تقسیم کرتے وقت دائیں جانب والے کو مقدم رکھنا چاہیے - درسِ ریاضُ الصالحین