آپ ﷺ پیتے وقت تین مرتبہ سانس لیتے تھے
درس نمبر 1073 ، جلد 3، باب 111: پانی پینے کے آداب، برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لینے کا استحباب، برتن میں سانس لینے کی کراہیت، اور برتن کو پہلے آدمی کے لینے کے بعد دائیں طرف باری باری گھمانے کا پسندیدہ ہونا، حدیث نمبر 757، صفحہ نمبر 282 تا 283
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم