دو کا کھانا چار کے لیے کافی ہوتا ہے
درس نمبر 1072 ، جلد 3، باب 110: کھانے پر ہاتھوں کی کثرت کا بیان، حدیث نمبر 756، صفحہ نمبر 281 تا 282
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی دو کا کھانا چار کے لیے کافی ہوتا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور