ایک ساتھ کھانا کھانے سے آدمی سیر ہو جاتا ہے

درس نمبر 1058 ، جلد 3، باب 106: جو شخص کھانا کھائے اور سیر نہ ہو تو وہ کیا کہے اور کیا کرے، حدیث نمبر 743، صفحہ نمبر 266 تا 267

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
ایک ساتھ کھانا کھانے سے آدمی سیر ہو جاتا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین