فقط کے وقت میں دو کھجوریں ایک ساتھ کھانا منع ہے

درس نمبر 1057 ، جلد 3، باب 105: جب چند لوگ مل کر کھا رہے ہوں تو ساتھیوں کی اجازت کے بغیر کھجوروں یا اس قسم کی دوسری چیزوں کو اکٹھا کھانے کے منع ہونے کا بیان، حدیث نمبر 742، صفحہ نمبر 264 تا 265

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
فقط کے وقت میں دو کھجوریں ایک ساتھ کھانا منع ہے - درسِ ریاضُ الصالحین